صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر گیوبیکلی تپے کے شاہکاروں کو شئیر کیا ہے

صدر ایردوان نے Göbeklitepe میں نصب شدہ  پتھروں کی نقل کی  اقوام متحدہ کی عمارت کے  لان میں  کی جانے والی نمائش  کی سوشل میڈیا کے باغ میں نمائش کو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا ہے

1709151
صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر گیوبیکلی تپے کے شاہکاروں کو شئیر کیا ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گیوبیکلی تپے کے نصب شدہ پتھروں  کی  نقول    کی نیو یارک  میں  اقوام متحدہ کی عمارت کے باغ میں نمائش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے اس موقع پر  اسے اپنے ملک اور  عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

صدر ایردوان نے Göbeklitepe میں نصب شدہ  پتھروں کی نقل کی  اقوام متحدہ کی عمارت کے  لان میں  کی جانے والی نمائش  کی سوشل میڈیا کے باغ میں نمائش کو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شانلی عرفہ  کے علاقے  گیوبیکلی تپے  میں نصب شدہ پتھروں کی نقول اقوام متحدہ   کی عمارت  کے لان میں اس کی نمائش شروع کردی گئی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر  اسے اپنے ملک اور  عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

صدر ایردوان نے  اس موقع پر اتاری گئیں تصاویر  کو بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شئیر کیا ہے۔

شانلی عرفہ میں کی جانے والی کھدائی کے دوران برآمد ہونے  شہاکاروں سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں پر 12 ہزار سال قبل  تعمیر کردہ بستیاں موجود   تھیں۔



متعللقہ خبریں