صومالیہ میں بم حملہ،ترکی کی مذمت

امور خارجہ کے مطابق، دارلاحکومت موغا دیشو  کے علاقے وادا جیر میں گزشتہ روز ہوئے بم حملے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے پر  ترکی کو افسوس پہنچا ہے

1706366
صومالیہ میں بم حملہ،ترکی کی مذمت

 ترکی نے صومالیہ کے  وادا جیر نامی علاقے میں ہوئے دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔

 امور خارجہ کے مطابق، دارلاحکومت موغا دیشو  کے علاقے وادا جیر میں گزشتہ روز ہوئے بم حملے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے پر  ترکی کو افسوس پہنچا ہے۔

 ترکی ،انسداد دہشت گردی کے معاملے میں صومالیہ کی حمایت جاری رکھے گا۔

 



متعللقہ خبریں