ترکی:حفاظتی اداروں کی کوششوں سے1 اور دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے

وزارت داخلہ کی زیرِ نگرانی  پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈر میری ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری ،دہشت گردوں کو ہتھیار پھینکنے پر قائل کرنے کے، پروگرام کے نتیجے میںPKK/KCK سے مفرور دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے

1705757
ترکی:حفاظتی اداروں کی  کوششوں سے1 اور دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے

ترکی میں قائل پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت داخلہ کی زیرِ نگرانی  پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈر میری ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری ،دہشت گردوں کو ہتھیار پھینکنے پر قائل کرنے کے، پروگرام کے نتیجے میںPKK/KCK سے مفرور دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔

مذکورہ دہشت گرد 2008 میں دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوا اور حالیہ دونوں میں  عراق میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث پایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سال 2021 میں  صرف قائل ہو کر گرفتاری پیش کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 144 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں