ترکی اور بحرین کے درمیان ہر شعبے میں تعاون کو فروغ مل رہا ہے:امیر بحرین

امیر  نے  بحرین میں متعین ترک سفیر اسین چاکل سے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین بردرانہ تعلقات ہیں  اور مشترکہ تعاون کو فروغ مل رہا ہے

1702966
ترکی اور بحرین کے درمیان ہر شعبے میں تعاون کو فروغ مل رہا ہے:امیر بحرین

امیر بحرین حمد بن عیسی الخلیفہ نے کہا ہے کہ  ترکی سے تعلقات بہتر سطح پر اور مشترکہ تعاون کے غماز ہیں۔

 بحرین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق، امیر  نے  بحرین میں متعین ترک سفیر اسین چاکل سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی ۔

امیر بحرین نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین بردرانہ تعلقات ہیں  اور مشترکہ تعاون کو فروغ مل رہا ہے۔

انہوں نے اس سلسلے میں کی گئی کاوشوں کے تحت ترک سفیر کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

اس موقع پر ترک سفیر نے بھی امیر بحرین کی تمام شعبوں میں  فراہم کردہ اعانت پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں