کریمیائی تاتار نائب اسمبلی اسپیکر کی گرفتاری،ترکی کا اظہار تشویش
امور خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے اس سلسلے میں ایک تحریری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریمان جلال کی آج صبح گرفتاری اور ان کے گھر پر تلاشی کے واقعے پر ترکی کو تشویش ہے
1702660
ترکی نے روس کے غیر قانونی الحاق شدہ علاقے کریمیا میں تاتار اسمبلی کے نائب اسپیکر نریمان جلال کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی ہے۔
امور خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے اس سلسلے میں ایک تحریری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریمان جلال کی آج صبح گرفتاری اور ان کے گھر پر تلاشی کے واقعے پر ترکی کو تشویش ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ نریمان جلال اور دیگر چار کریمیائی تاتاروں کی رہائی جلد ہی عمل میں لائی جائے۔
متعللقہ خبریں
غزہ کے مکینوں کو امید کی کرن کی اشد ضرورت ہے، ترک وزیر خارجہ
یہ محض فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ نہیں بلکہ یہ عالمی جمہوریت کے لیے ایک چیلنج ہے
ترک وزیر خارجہ کی فلسطینی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت
ڈی ایٹ ممالک کے وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستانی وزیر خارجہ بھی شرکت کر رہے ہیں