بحیرہ اسود میں ترکالی-2کنویں میں ذخائر کی سطح کا جائزہلے لیا گیا ہے

ٹی پی اے او کے بیان کے مطابق حاصل کردہ اعدادو شمار کے مطابق  0.63 ملین کیوبک میٹر قدرتی گیس کے بہاؤ  کا ٹیسٹ کے نتائج حاصل کرلیے گئے ہیں   جس کی رو سے   ترکالی -2 کنویں میں ذخائر کی سطح پر  قدرتی گیس کا بہاؤ 0.75 ملین کیوبک میٹر دیکھا گیا ہے

1700700
بحیرہ اسود میں ترکالی-2کنویں میں ذخائر کی سطح کا جائزہلے لیا گیا ہے

ترک پٹرولیم کارپوریشن (ٹی پی اے او) نے اطلاع دی ہے کہ سکاریا گیس فیلڈ میں ترکالی -2 کے کنویں میں دوسرے ذخائر کی سطح کا پتہ چلانےکا  ٹیسٹ کامیابی سے مکمل  کرلیا گیا ہے۔

ٹی پی اے او کے بیان کے مطابق حاصل کردہ اعدادو شمار کے مطابق  0.63 ملین کیوبک میٹر قدرتی گیس کے بہاؤ  کا ٹیسٹ کے نتائج حاصل کرلیے گئے ہیں   جس کی رو سے   ترکالی -2 کنویں میں ذخائر کی سطح پر  قدرتی گیس کا بہاؤ 0.75 ملین کیوبک میٹر دیکھا گیا ہے۔

اس دوران ایک دیگر آپریشن کے دوران کنویں میں دیگر سطح کی بھی جانچ پڑتال کی جائے گی۔  اور اس طرح  تیسرے   کو اس ماہ کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔

فیلڈ میں بہاؤ کا ٹیسٹ قانونی  ڈرلنگ  بحری جہازکے ذریعے کیا جاتا ہےجو 2020 میں TPAO انوینٹری میں شامل ہوا تھا۔ فلو ٹیسٹ دریافت شدہ ذخائر میں  قدرتی گیس کے بہاؤ کی شرح اور دباؤ کے بارے میں ڈیٹا فراہم کرتا ہے ۔ ان اعداد و شمار کی بنیاد پر کنوؤں کی معاشی پیداواری صلاحیت کا حساب لگایا جا سکتا ہے۔

بحیرہ اسود میں انتہائی گہرے سمندر میں کئے گئے ریسرچ کے کاموں کے دوران اب تک مجموعی طور پر 540 بلین کیوبک میٹر قدرتی گیس دریافت ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں