یومِ ظفر پر ترک مسلح افواج کو ویڈیو کے ذرِیعے خراجِ تحسین

وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ترک مسلح افواج کی تصاویر شامل کی گئیں۔ ویڈیو میں شاندار ماضی کی حامل ترک مسلح افواج اور اس کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا ہے

1699562
یومِ ظفر پر ترک مسلح افواج کو ویڈیو کے ذرِیعے خراجِ تحسین

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترک مسلح افواج کے دن کے لیے تیار کردہ ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔

وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ترک مسلح افواج کی تصاویر شامل کی گئیں۔

ویڈیو میں شاندار ماضی کی حامل ترک مسلح افواج اور اس کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

ویڈیو میں جمہوریہ ترکی کے بانی اتاترک  ، شہیدوں اور سابق فوجیوں کو یاد مناتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہےجبکہ موجودہ دور میں اپنے فرائض ادا کرنے والے   فوجیوں  کی صحت مند اور خوشگوار لمبی زندگی کی دعا کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں