ترکش ایئر لائنزکی 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ

THY کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ،"ہم فخر کے ساتھ اپنا ہلالی  پرچم آسمان پر لہراتے ہوئے  اس عظیم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے ساتھیوں کو احترام اور شکریہ کے ساتھ یاد کرتے ہیں

1699607
ترکش ایئر لائنزکی 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ

ترکش ایئر لائنز (THY) نے 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔

THY کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ،"ہم فخر کے ساتھ اپنا ہلالی  پرچم آسمان پر لہراتے ہوئے  اس عظیم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے ساتھیوں کو احترام اور شکریہ کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ 30 اگست یوم فتح مبارک ہو۔



متعللقہ خبریں