ترک صدر مونٹیگری پہنچ گئے

صدر ایردوان   کا مونٹیگری میں  نائب وزیر اعظم  دریتن ابا زووچ، مونٹیگری میں انقرہ میں سفیر  پریزا کاستارتووچ  اور دیگر حکام نے استقبال کیا

1698884
ترک صدر مونٹیگری پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان   مونٹیگری پہنچ گئے ۔

کل بوسنیا ہرزیگوینیا  کے دورے کے بعد آج  مونٹیگری روانہ ہونے والے صدر ایردوان   کا مونٹیگری میں  نائب وزیر اعظم  دریتن ابا زووچ، مونٹیگری کے انقرہ میں سفیر  پریزا کاستارتووچ  اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔

مونٹیگری کے صدر میلو جوکانووچ  کی دعوت  پر سر انجام پانے والے اس دورے میں صدر کی اہلیہ امینہ ایردوان ، وزیر تجارت مہمت مش، وزیر ثقافت و سیاحت  مہمت نوری ایرسوئے، مشیرِ اطلاعات فخرالدین آلتون  اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی   ترک صدر کی ہمراہی کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں