ہم، افغانستان سے غیر منّظم نقل مکانی سے متعلق، بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں: ایردوان

ہم اپنے علاقائی استحکام کے لئے ، اپنے ملک کو مہاجرین کے بوجھ سے محفوظ رکھنے اور اپنی ملت کے امن و سکون کو برقرار رکھنے کے لئے تمام ضروری  اقدامات کرنا جاری رکھیں گے: صدر رجب طیب ایردوان

1695807
ہم، افغانستان سے غیر منّظم نقل مکانی سے متعلق، بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم افغانستان کے حالات اور غیر منّظم نقل مکانی کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں"۔

صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم اپنے علاقائی استحکام کے لئے ، اپنے ملک کو مہاجرین کے بوجھ سے محفوظ رکھنے اور اپنی ملت کے امن و سکون کو برقرار رکھنے کے لئے تمام ضروری  اقدامات کرنا جاری رکھیں گے"۔



متعللقہ خبریں