ترکی: صدر ایردوان کی جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

استنبول کے وحدت الدین ریذیڈینسی میں منعقدہ ملاقات میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی

1694666
ترکی: صدر ایردوان کی جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جاپان کے وزیر خارجہ توشی متسو موتیگی کے ساتھ ملاقات کی۔

استنبول کے وحدت الدین ریذیڈینسی میں منعقدہ ملاقات میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں