چاوش اولو نیٹو کے وزراء  خارجہ کے اجلاس میں  شرکت کریں گے

اجلاس میں، افغانستان کی تازہ ترین صورتِ حال اور تعلقات کو فروغ دینے پر غور کیا جائے گا

1694379
چاوش اولو  نیٹو کے وزراء  خارجہ کے اجلاس میں  شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو ، آج نیٹو کے وزراء  خارجہ کے اجلاس میں  شرکت کریں گے۔

وہ اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کریں گے۔

اجلاس میں، افغانستان کی تازہ ترین صورتِ حال اور تعلقات کو فروغ دینے پر غور کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں