ترکی: یونان کی طرف سے دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

آئیوالک کے کھُلے سمندر میں یونان کی طرف سے ترکی کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو خشکی پر پہنچا دیا گیا

1693785
ترکی: یونان کی طرف سے دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع بالک ایسر کی تحصیل آئیوالک کے کھُلے سمندر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو خشکی پر پہنچا دیا گیا ہے۔

گیونیش جزیرے  کے کھُلے پانیوں میں ایک ربڑ کی کشتی پر سوار غیر قانونی نقل مکانوں کی اطلاع ملنے پر ترکی  کی کوسٹل سکیورٹی ٹیمیں علاقے میں پہنچیں۔ یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی طرف دھکیلے گئے 20 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔

مہاجرین کو جُندا جزیرے کے ساحلی سکیورٹی کمانڈ آفس پہنچا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں