ترکی میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی

ترکی  سے منسلک مغربی بحیرہ اسود کے علاقے میں  انے والے سیلاب سے اب  تک 78 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

1693000
ترکی میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی

 ترکی  سے منسلک مغربی بحیرہ اسود کے علاقے میں  انے والے سیلاب سے اب  تک 78 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 ادارہ برائے قدرتی افات و انسداد ہنگامی حالات کے مطابق، اب تک 78 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی جا چکی ہے۔

 ضلع کاستامونو میں 62، سنوپ میں 15 اور  بارتن میں1 شخص ہلاک ہو چکا ہے جبکہ دو افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

 



متعللقہ خبریں