افغان مہاجرین کے معاملے میں ترکی سے معاہدے کی خبریں بے بنیاد ہیں:امریکی سفارت خانہ

فارت خانے نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ  صدر بائیڈن اور صدر ایردوان کے درمیان  افغان مہاجرین کے معاملے میں کسی قسم کی سودے بازی یا معاہدہ نہیں ہوا اور اس بارے میں تمام دعوے بے بنیاد ہیں

1693158
افغان مہاجرین کے معاملے میں ترکی سے معاہدے کی خبریں بے بنیاد ہیں:امریکی سفارت خانہ

انقرہ میں متعین امریکی سفارت خانے نے اس بات کی تردید کی ہے کہ  افغان مہاجرین کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان کسی قسم کا معاہدہ ہوا ہے۔

 سفارت خانے نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ  صدر بائیڈن اور صدر ایردوان کے درمیان  افغان مہاجرین کے معاملے میں کسی قسم کی سودے بازی یا معاہدہ نہیں ہوا اور اس بارے میں تمام دعوے بے بنیاد ہیں۔

 



متعللقہ خبریں