صدر کی جنوبی کوریائی پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی کوریائی پارلیمانی اسپیکر پاک بیونگ سیوگ سے ملاقات کی جس میں ترک اسپیکر مصطفی شان توپ بھی موجود تھے

1692376
صدر کی جنوبی کوریائی پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی کوریائی پارلیمانی اسپیکر پاک بیونگ سیوگ سے ملاقات کی ۔

ایوان صدر کے بند کمرے میں ہوئی اس ملاقات میں ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ بھی موجود تھے۔

ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں