ہم  افغانستان میں ابتک   کے طالبان  کے پیغامات  کے مثبت ہونے کا   کہنا چاہتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

چاوش اولو نے  اپنے ہم منصب ایمن الاسفادی  کی دعوت  پر  اُردن میں اہم پیغامات دیے

1692654
ہم  افغانستان میں ابتک   کے طالبان  کے پیغامات  کے مثبت ہونے کا   کہنا چاہتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو    کا کہنا ہے کہ ہم  افغانستان میں ابتک   کے طالبان  کے پیغامات  کے مثبت ہونے کا   کہنا چاہتے ہیں۔

چاوش اولو نے  اپنے ہم منصب ایمن الاسفادی  کی دعوت  پر  اُردن میں اہم پیغامات دیے۔

انہوں نے افغانستان میں  طالبان سمیت تمام تر فریقین سے رابطے میں ہونے کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم افغانستان کی اقتصادی ترقی ، استحکام، امن اور آشتی  کے قیام  کے عمل  کی حمایت کو جاری رکھیں گے۔

علاقے سے انخلا کے عمل کے جاری ہونے کی توضیح کرنے والے وزیر چاوش اولو نے بتایا کہ ترکی  نہ صرف اپنے شہریوں  بلکہ دیگر ممالک کے شہریوں  کے ملک سے نکلنے کے عمل میں معاون ثابت ہوں گے۔

 



متعللقہ خبریں