ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن روک دیا

افغانستان کی تازہ صورتحال حال کے پیش نظر  اس ملک کے ساتھ اپنی تمام تر پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا

1691789
ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن روک دیا

ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیےاپنا فلائٹ آپریشن روک دیا ہے۔

حاصل کردہ معلومات کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز نے  افغانستان کی تازہ صورتحال حال کے پیش نظر  اس ملک کے ساتھ اپنی تمام تر پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔

دوسری  جانب افغانستان  سے  نکلنے کے خواہاں ترک شہریوں  کی وطن واپسی  کے لیے ترک ہوائی فرم کا ایک طیارہ 324 مسافروں کو لیتے ہوئے   کل استنبول  پہنچ گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں