صدر ایردوان اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کا بحیرہ اسود میں سیلاب کی صورتِ حال کا جائزہ

ایردوان بحیرہ اسود کے علاقے میں خاص طور پر بارتین ، سینوپ اور کستامونو میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا قریب سے جازہ لے رہے ہیں

1690182
صدر ایردوان اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کا بحیرہ اسود میں سیلاب کی صورتِ حال کا جائزہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نو افراد کی ہلاکت کا سبب بنے والے  سیلاب  سے متاثرہ علاقوں کے لیے  تمام وسائل  متحرک ہیں۔

ایردوان بحیرہ اسود کے علاقے میں خاص طور پر بارتین ، سینوپ اور کستامونو میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا قریب سے جازہ لے رہے ہیں ۔

 

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈر ایکٹر  کے بیان کے مطابق صدر ایردوان نے گورنروں اور ڈسٹرکٹ گورنرز کے ساتھ ساتھ خطے کے وزراء کے ساتھ فون پر بات کیصدر ایردوان نے  کہا کہ ریاست اپنے تمام ذرائع سے متحرک ہے اور زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے شہریوں کے ساتھ ہے۔

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفی  شیَن توپ نے بھی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو جلد ٹھیک ہونے کی خواہشات کا اظہار کیا۔

 

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفی  شیَن توپکی  طرف سے دیئے گئے تحریری بیان کے مطابق  بارتین ، سینوپ اور کستامونو صوبوں کے گورنروں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔opentop  اور سیلاب کی تباہی کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

کستامونو میں سیلاب کی تباہی کے باعث 9 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، بارتین میں 1 شخص کی تلاش جاری ہے۔

 

ان 3 صوبوں میں 616 افراد ک کا انخلا کیا جاچکا ہے۔



متعللقہ خبریں