ترکی کا الجزائر میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

وزارت خارجہ کی جانب سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا   گیا ہے  کہ الجزائر میں  لگنے والی آگ کے دوران انخلاء کے موقع پر 25 افراد کے جان بحق  ہونے پر  ترکی کو گہرا دکھ پہنچا ہے

1689208
ترکی کا الجزائر میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں  پر اظہار افسوس

ترکی نے الجیریا میں جنگل میں لگنے والی آگ  کی وجہ سے  اپنی جان گنوانے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا   گیا ہے  کہ الجزائر میں  لگنے والی آگ کے دوران انخلاء کے موقع پر 25 افراد کے جان بحق  ہونے پر  ترکی کو گہرا دکھ پہنچا ہے۔  

بیان میں  جان بحق ہونے والے افراد کے لیے اللہ سے مغفرت کی دعا کی گئی ہے اور الجزائر کے دوستانہ اور برادر عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔

حکومتِ الجزائر  نے کی  42 افراد ، جن میں سے 25 فوجی  بھی تھے  جنگل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جان بحق ہونے کی اطلاع دی تھی۔



متعللقہ خبریں