ترک وزیر دفاع دورہ پاکستان پر روانہ

ترک وزیر دارالحکومت  اسلام آباد میں  وزیر دفاع پرویز خٹک ،  وزیر دفاع  و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے

1688646
ترک وزیر دفاع دورہ پاکستان پر روانہ

وزیر دفاع خلوصی آقار   پاکستان کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔

ترک وزیر دارالحکومت  اسلام آباد میں  وزیر دفاع پرویز خٹک ،  وزیر دفاع  و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین سلامتی و دفاعی صنعتی شعبہ جات میں تعاون پر غور کیے جانے کی توقع کی جاتی ہے۔

علاوہ ازیں افغانستان کی تازہ  صورتحال  کے بعد کی خطے کی صورتحال   پر غور و خوض بھی ایجنڈے کے دیگر معاملات میں شامل ہونے کا تخمینہ موجود ہے۔

 



متعللقہ خبریں