ترکی کے 129 میں سے 122 مقامات پر لگی جنگلاتی آگ بجھا دی گئی ہے: صدارتی مشیراطلاعات

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون  نے  سوشل میڈیا پر بتایا کہ  ترکی میں لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کےلیے حکومت تمام  امکانات بروئے کار لا رہی ہے

1683906
ترکی کے 129 میں سے 122 مقامات پر لگی جنگلاتی آگ بجھا دی گئی ہے: صدارتی مشیراطلاعات

 ترکی کے 129 مقامات میں لگی جنگلاتی آگ میں سے 122 پر قابو پا لیا گیا ہے۔

 صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون  نے  سوشل میڈیا پر بتایا کہ  ترکی میں لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کےلیے حکومت تمام  امکانات بروئے کار لا رہی ہے۔

انہوں نے کہ ترکی کے 35 اضلاع میں 129 مقامات پر لگی جنگلاتی آگ میں سے 122 پر قابو پا لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں