شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد حملے کی تیاری میں مصروف تھے جنہیں ترک کمانڈز نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا

1683990
شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد حملے کی تیاری میں مصروف تھے جنہیں ترک کمانڈز نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں