پنجہ آپریشن کے علاقے میں ایک فوجی شہید

فوجی عناصر پر PKK کے دہشت گردوں کی تحریکی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1680667
پنجہ آپریشن کے علاقے میں ایک فوجی شہید

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری پنجہ آپریشن کے علاقے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقے ہاکرک میں ایک فوجی بیس کے علاقے سے نکلنے والے فوجی عناصر پر PKK کے دہشت گردوں نے  تحریکی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں