ترکی میں فوجی آپریشن،نام نہاد لیڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

ترک امور داخلہ کے مطابق، کوہ کارتیوان کے علاقے میں ترک ڈرونز کی مدد سے جاری آپریشن میں پی کےکے کے  ضلع ارض روم کے نام نہاد لیڈر سمیت تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1678819
ترکی میں فوجی آپریشن،نام نہاد لیڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

 ترک ضلع آعری کے قصبے پاتنوس میں جاری ایرین 15  آپریشن کے تحت علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاس علاقائی سرغنہ سمیت تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور داخلہ کے مطابق، کوہ کارتیوان کے علاقے میں ترک ڈرونز کی مدد سے جاری آپریشن میں پی کےکے کے  ضلع ارض روم کے نام نہاد لیڈر سمیت تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

اس آپریشن سے دہشتگرد تنظیموں کے مشرقی اناطولیہ اور بحیرہ اسود کے علاقوں میں داخلے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں