مغربی دنیا اپنی شرمناک تاریخ سے روبرو ہو رہی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپ سے کینیڈا تک  پھِلے رقبے سے ہر موقع پر ہمیں حوقو انسانی ،جمہوریت  اور آزادی کی نصیحت کرنے والوں کے تاریخی مظالم  سننے اور دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

1674137

 ایردوان  صدر نے اس بات کا اظہار انقرہ میں منعقدہ  ترک نوجوانوں کے اجلاس سے خطاب کے دوران سربرینتسا نسل کشی کی 26 ویں یاد کے موقع پر  کیا ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سربرینتسا نسل کشی کی 26 ویں برسی  منائی گئی اور میں تمام شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرتاہوں۔

انہوں نے کہا کہ  یورپ کے عین وسط میں اقوام متحدہ کی آنکھوں کے سامنے  ہوا یہ  انسانی قتل عام تاریخی صفحات پر ایک سیاہ داغ بن کر محفوظ ہو چکا ہے،اس قتل عام میں 8372 بوسنیائی  قتل ہوئے جن  پر ہمارا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ہر اجتماعی قبر سے تاحال متعدد شہدا کی باقیات بازیاب ہو رہی ہیں جن پر ڈھائے گئے مظالم فراموش نہیں کیے جا سکتے ۔

صدر نے مزید کہا کہ  اس قسم کے المناک واقعات کو دوبارہ نہ دہرانے اور مغربی دنیا کو اس نسل کشی کی حقیقت سے آشکار کروانے کےلیے ہم سے جو بن پڑے گا وہ کریں گے۔ہمیں یورپ  سے کینیڈا تک کے رقے پر پھیلی دنیا ،حقوق انسانی،ڈیموکریسی  اور آزادی کی نصیحتیں کرنے والے اپنی  شرمناک تاریخ سے روبرو ہو رہے ہیں۔

متعللقہ خبریں