ترک فوجیوں نے برادر افغان عوام کے دل جیتنے کی کوشش کی ہے:ترک وزارت دفاع

وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بہادر ترک فوج  سن 2001  سے کابل میں متعین ہے جس نے بردار افغان عوام کی امن و سلامتی بالخصوص بچوں کے دل جیتنے کی  پوری کوشش کی ہے۔

1673353

ترک وزارت دفاع نے کہا ہےکہ سن 2001 سے افغانستان کے  دارالحکومت کابل میں متعین ترک فوجیوں نے افغان عوام کے دل جیتنے اور ان کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کی کوشش کی ہے ۔

 وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بہادر ترک فوج  سن 2001  سے کابل میں متعین ہے جس نے بردار افغان عوام کی امن و سلامتی بالخصوص بچوں کے دل جیتنے کی  پوری کوشش کی ہے۔

اس بارے میں سوشل میڈیا پر ترک فوجیوں اور افغان شہریوں کے درمیان گرم جوشی اور خلوص سے بھری تصاویر بھی جایر کی گئی ہیں۔

متعللقہ خبریں