وزیر دفاع کا البانوی ہم منصب سے رابطہ،دو طرفہ امور پر بات چیت

ترک وزات دفاع کے مطابق، اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ افغانستان سمیت دیگر علاقائی موضوعات  کے حامل دفاعی  وسلامتی کو موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

1672219
وزیر دفاع کا البانوی ہم منصب سے رابطہ،دو طرفہ امور پر بات چیت

 وزیر دفاع خلوصی آقار  نے البانوی ہم منصب نیکو پیلیشی سے ٹیلیفون پار رابطہ کیا ۔

متعللقہ خبریں