ترکی اور گابون کے درمیان شعبہ تعلیم میں معاہدہ

ترک وزارت تعلیم کے مطابق ،متعلقہ شعبے میں تعاون کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا گیا اس سلسلے میں گابون کے وزیر تعلیم جناب پیٹرک موگاءی اما ڈاوڈا اور ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوک کے درمیان  ملاقات ہوئی۔

1672047
ترکی اور گابون کے درمیان شعبہ تعلیم میں معاہدہ

وزیر تعلیم ضیاسلجوک اور گابون کے وزیر تعلیم پیٹرک موگوئی اما ڈاوڈا نے  تعلیمی شعبے میں معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

 ترک وزارت تعلیم کے مطابق ،متعلقہ شعبے میں تعاون کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا گیا اس سلسلے میں گابون کے وزیر تعلیم جناب پیٹرک موگاءی اما ڈاوڈا اور ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوک کے درمیان  ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے بعد  دونوں وزرا نے جمہوریہ ترکی اور جمہوریہ گابون کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون کے سمجحھوتوں پر دستخط کیے۔

ضیا سلجوک نے مہمان ہم منصب  سے کہا کہ ان کی حکومت تعلیمی شعبے میں فنی و تکنیکی سمیت مالی امداد دینے کے لیے تیار ہے ۔

متعللقہ خبریں