ترکی میں گزشتہ دس دنوں میں 8 ملین سے زاہد افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے: وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین  قوجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ویکسین کے  بارے میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ دس دنوں میں لگائی جانے والی ویکسین کی  تعداد 8 ملین سے تجاوز کر گئ

1672118
ترکی میں گزشتہ دس دنوں میں 8 ملین  سے زاہد افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے: وزیر صحت

ترکی میں گزشتہ دس دنوں میں ، نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19)  کی روک تھام  کے لیے لگائی جانے والی  وکیسین کی خوارک کی تعداد  8 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

وزیر صحت فخر الدین  قوجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ویکسین کے  بارے میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ دس دنوں میں لگائی جانے والی ویکسین کی  تعداد 8 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

وزیر صحت قوجہ نے آخری 10 دن میں لگائی جانے وال ویکسین  کے بارے میں  کہا کہ 

"گزشتہ دس  دنوں میں ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے لوگوں کی تعداد 4 لاکھ 330 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔

انہوں نے کہا کہ  ویکسین لگانے کے لیے   جن افراد نے پہلے سے رجوع کررکھا ہے ان کی تعداد  چار ملین  تین لاکھ 30 ہزار سے زاہد ہے۔ انہوں نے کہا کہ  تیزی سے عمل کرنے سے ہمیں طاقت ملتی ہے ، وقت  کا  ضائع کرنا ہم سب کے لیے  نقصان دہ ہے۔



متعللقہ خبریں