ترکی کے ساتھ تعلقات کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا: چارلس مشیل
مشیل نے ان خیالات کا اظہار 24-25 جون (بروزیل ، بیلجیئم) میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس میں ممبران پارلیمنٹ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا
![ترکی کے ساتھ تعلقات کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا: چارلس مشیل](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/5e20/17ac/a8f3/60e5682a16aa5.jpg?time=1719069685)
یورپی یونین کونسل صدر چارلس مشیل نے کہا کہ ترکی کے بارے میں یورپی یونین کے ساتھ فیس ٹو فیس ، متناسب اور ناقابل واپسی تعلقات قائم کرنے کے سلسلے میں اپنی پالیسی کو جاری رکھیں گے۔
مشیل نے ان خیالات کا اظہار 24-25 جون (بروزیل ، بیلجیئم) میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس میں ممبران پارلیمنٹ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کیا کہ مشرقی بحیرہ روم میں تناؤ میں کمی ایک اچھی علامت ہے اور ترکی کے ساتھ فیس ٹوفیس، متناسب اور ناقابل واپسی تعلقات استوار کرنے کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ کسٹم یونین کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے اور یونین کے کمیشن نے ترکی کے زیر اہتمام شامی باشندوں کے لئے اضافی رقوم کی فراہمی پر اتفاق بھی کرلیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719069685)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719069685)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی