برطانوی وزیر کی ترک وزیر سیاحت سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ارسوئے نے برطانوی خارجہ،عالمی برداری اور ترقیاتی امور کی وزارت کے زیر نگرانی یورپی ہمسایہ و امریکہ کی ذمے دار وزیر وینڈی مورٹن  سے ملاقات کی

1666785
برطانوی وزیر کی ترک وزیر سیاحت سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ارسوئے نے برطانوی خارجہ،عالمی برداری اور ترقیاتی امور کی وزارت کے زیر نگرانی یورپی ہمسایہ و امریکہ کی ذمے دار وزیر وینڈی مورٹن  سے ملاقات کی ۔

 وزارت نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی و سیاتی شعبوں میں فروغ پر غور کیا گیا ۔

ملاقات میں برطانوی سفیر ڈومینیک چلکوٹ بھی شریک تھے۔

 



متعللقہ خبریں