چاوش اولو کی کینیڈئین اور لیتھوانیئن ہم منصبوں سے ملاقات

چاوش اولو  نے اٹلی کی میزبانی میں آج سے شروع ہونے والی داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد اور شام کی صورت حال پر مبنی کانفرنس کے تحت روم میں کینیڈا کے وزیر خارجہ مارک گرانیو اور لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلیوس لینڈس برگیس سے ملاقات کی

1665938
چاوش اولو کی کینیڈئین اور لیتھوانیئن ہم منصبوں سے ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مولود چاوش اولو نے کینیڈا  اور لیتھوانیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔

چاوش اولو  نے اٹلی کی میزبانی میں آج سے شروع ہونے والی داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد اور شام کی صورت حال پر مبنی کانفرنس کے تحت روم میں کینیڈا کے وزیر خارجہ مارک گرانیو اور لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلیوس لینڈس برگیس سے ملاقات کی ۔

ترک وزیر خارجہ 29 جون کو اطالوی شہر متیرا میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی  وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت  کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں