ترکی، کورونا کی یومیہ صورتحال

ایک دن میں2 لاکھ22ہزار936کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 5 ہزار 630 افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی

1665169
ترکی، کورونا کی یومیہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں 56مریضوں کی اموات سے  ملک میں مجموعی  جانی نقصان49ہزار473 ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ22ہزار936کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں477مریضوں  کی نشاندہی ہوئی ، اور  5ہزار630 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں7ہزار184مریض کورونا سے نجات پا گئے  جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد52لاکھ 61ہزار892ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں