ترکی ۔ یورپی یونین مشاورتی اجلاس

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی و دفاعی پالیسیوں کے شعبے میں مشاورتی اجلاس برسلز میں منعقد ہوا

1663830
ترکی ۔ یورپی یونین مشاورتی اجلاس

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی و دفاعی پالیسیوں کے شعبے میں مشاورتی اجلاس بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوا۔

یورپی یونین خارجہ تعلقات سروس کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مشترکہ سلامتی و دفاعی پالسیوں کے غیر سرکاری  مشاورتی اجلاسوں کا چھٹا اجلاس برسلز میں منعقد ہوا۔

مشاورت میں ترکی وزارت خارجہ شعبہ بین الاقوامی سلامتی امور کی ڈائریکٹر جنرل گلین دِنچ  نے ترکی کی نمائندگی کی۔ مقابل طرف سے EEAS  مشترکہ سلامتی و دفاعی پالیسیوں کے نائب سیکرٹری جنرل چارلز فرائز نے یورپی یونین کی نمائندگی کی۔



متعللقہ خبریں