ترکی میں کورونا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹ گیا

ایک دن میں2 لاکھ24ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے، 6ہزار 261 افراد کا ٹیسٹ مثبت

1656571
ترکی میں کورونا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹ گیا

ترکی میں کورونا کی تیسری لہر اپنے زوال کی جانب گامزن ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 69مریض جان کی بازی ہار گئےجس سے ملک میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار593 ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ24ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں561مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 6ہزار 261 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں6ہزار217مریض کورونا سے نجات پا گئے  جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ 92ہزار945ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں