ترکی ۔ آذربائیجان اعلی سطحی عسکری ڈائیلاگ کا اجلاس تین جون کو

دونوں ممالک کے عہدیداران فوجی و دفاعی شعبے میں ترقی پیش نظر  اور نمایاں کاروائیوں کے   معاملات پر بھی غور کریں گے

1648895
ترکی ۔ آذربائیجان اعلی سطحی عسکری ڈائیلاگ کا اجلاس تین جون کو

ترکی۔ آذربائیجان 13 واں اعلی سطحی عسکری بات چیت اجلاس 3 جون کو باکو میں منعقد ہو گا۔

آذری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین تحفظ، عسکری، فوجی۔ فنی، عسکری طب، عسکری تربیت، عسکری صنعت و دیگر شعبہ جات میں دو طرفہ  تعاون کی موجودہ صورتحال پر غور کیا جائیگا۔

علاوہ ازیں  دونوں ممالک کے عہدیداران فوجی و دفاعی شعبے میں ترقی پیش نظر  اور نمایاں کاروائیوں کے   معاملات پر بھی غور کریں گے۔



متعللقہ خبریں