ترکی اور یونانی دفاعی وفود کے درمیان کانفرنس کل سے شروع ہوگی
ترک اور یونان کے دفاعی وفود کے درمیان چوتھی کانفرنس برائے حفاظتی تدابیر 26 -27 مئی کو بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے
1645518
ترک اور یونان کے دفاعی وفود کے درمیان چوتھی کانفرنس برائے حفاظتی تدابیر 26 -27 مئی کو بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، اس حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک اور یونانی دفاعی وفود کے مابین یہ اجلاس کل سے بذریعہ ویڈیو شروع ہو رہا ہے ۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل