ترکی: PKK کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جاری آپریشن ایرن۔13 میں 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

1644625
ترکی: PKK کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جاری آپریشن ایرن۔13 میں 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایرن۔13 آپریشن  کے دائرہ کار میں ضلع شرناک ۔ کوہِ جودی  کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران جھڑپوں میں جینڈرمیری کمانڈو ٹیموں نے2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔



متعللقہ خبریں