ترکی میں کورونا کا گراف مندی کی جانب مائل

ایک دن میں2 لاکھ18ہزار846کورونا ٹیسٹ کے بعد 9 ہزار 528 مثبت کیسسز رپورٹ

1643673
ترکی میں کورونا کا گراف مندی کی جانب مائل

مہلک وائرس  نے  ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 214 جانیں لے لیں   جس سے ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان45ہزار840تک ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ18ہزار846کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں846مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 528 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں8ہزار852مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد49لاکھ 98ہزار639ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں