اسرائیل سرزد کردہ جرائم کا جواب دے:ترک امور خارجہ

ترک امور خارجہ کے مطابق، اسرائیل اور حماس کے درمیان  جنگ بندی کا ترکی خیر مقدم کرتا ہے، اسرائیل کو سرزد کردہ جرائم کے لیے عالمی برادری کے سامنے جوابدہ ہونے اور غزہ پر نافذ غیرانسانی محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت  ہے

1643279
اسرائیل سرزد کردہ جرائم کا جواب دے:ترک امور خارجہ

ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جرائم کے باعث عالمی برادری  کے سامنے جوابدہ ہونے اور غزہ پر نافذ غیر انسانی محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت  ہے ۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، اسرائیل اور حماس کے درمیان  جنگ بندی کا ترکی خیر مقدم کرتا ہے، اسرائیل کو سرزد کردہ جرائم کے لیے عالمی برادری کے سامنے جوابدہ ہونے اور غزہ پر نافذ غیرانسانی محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت  ہے۔

بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف  ظلم کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں کرے۔

 

 



متعللقہ خبریں