انسداد دہشتگردی آپریشن، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ایرین آپریشن کے تحت، شرناق ۔کوہ جُدی  سے متصل توشیمیہ نامی علاقے میں پانچ اور ضلع دیار بکر کے قصبے قُلب کے قریب دو دہشتگرد مارے گئے ہیں

1640634
انسداد دہشتگردی آپریشن، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

 شمالی عراق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف پنجہ آپریشنز جاری ہیں جبکہ ایرین آپریشن کے نتیجے میں بھی دہشتگردوں کو گرد گھیرا تنگ کرنے میں مدد ملی ہے۔

 آپریشنز سے متعلق  وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ایرین آپریشن کے تحت، شرناق ۔کوہ جُدی  سے متصل توشیمیہ نامی علاقے میں پانچ اور ضلع دیار بکر کے قصبے قُلب کے قریب دو دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں