ترکی: صدرایردوان کی مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات

مذاکرات میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں اور چھاپوں پر بھی بات چیت کی گئی

1638921
ترکی: صدرایردوان کی مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں صدر ایردوان  اور مہاتیر محمد نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔

مذاکرات میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں اور چھاپوں پر بھی بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں