صدر ایردوان کی یکم مئی یوم محنت و تعاون پر محنت کشوں کو مبارکباد
ہمارے مزدور خون پسینہ ایک کرتے ہوئے محنت و مشقت کے ساتھ ہمارے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
1631960
صدر رجب طیب ایردوان نے یکم مئی یومِ محنت و تعاون کی مبارکباد پیش کی۔
ترک صدر نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’خون پسینے کی محنت و مشقت کے ساتھ ہمارے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے تمام تر محنت کش بھائیوں کو یکم مئی یوم محنت و تعاون کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘
جناب ایردوان نے اپنی شیئرنگ میں اس یوم کی مناسبت سے ایک تصویر کو بھی جگہ دی ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔اوربان ملاقات
مذاکرات میں ترکیہ۔ہنگری تعلقات اور علاقائی و عالمی حالات پر بات چیت کی گئی ہے: صدارتی محکمہ اطلاعات
ترکیہ: فیدان۔بلنکن ملاقات
وزیر خارجہ خاقان فیدان کی اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات