ترکی اور امریکہ کے صدارتی ترجمان و مشیر کی اہم بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائڈن کے  درمیان ٹیلی فون پر گفتگو  میں زیر غور لائے گئے معاملات کا جا مع طور پر جائزہ

1627340
ترکی اور امریکہ کے صدارتی ترجمان و مشیر کی اہم بات چیت

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی قومی لامتی مشیر جیک سولیوان سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ایوانِ صدر سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت میں صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائڈن کے  درمیان ٹیلی فون پر گفتگو  میں زیر غور لائے گئے معاملات کا جا مع طور پر جائزہ لیا گیا ہے۔

دونوں سربراہان کے ماہ جون میں نیٹو سربراہی اجلاس میں  یکجا ہونے  کے فیصلے پر ممونیت کا اظہار کی جانے والی اس گفتگو میں موجودہ تنازعات کے باوجود  ترکی۔ امریکہ تعلقات کو دو طرفہ احترام کے دائرہ کار میں مشترکہ اور سٹریٹیجک مفادات  کو اولیت دیے جانے کی ضرورت کا اظہار کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں