ہمارا واحد مقصد 84 ملین ترک عوام کی فلاح و بہبود کو بڑھانا ہے: وزیر تجارت مہمت مُش

وزیر تجارت مہمت مُش نے   اس بات  کا اظہار    پارلیمنٹ میں جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ  پارٹی   کے گروپ اجلاس سے قبل صحافیوں  سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

1625624
ہمارا واحد مقصد 84 ملین ترک عوام کی فلاح و بہبود کو بڑھانا ہے: وزیر تجارت مہمت مُش

وزیر تجارت مہمت مُش نے کہا کہ ان کا واحد مقصد 84 ملین ترک عوام کی فلاح و بہبود کو بڑھانا ہے۔

وزیر تجارت مہمت مُش نے   اس بات  کا اظہار    پارلیمنٹ میں جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ  پارٹی   کے گروپ اجلاس سے قبل صحافیوں  سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ان کو اس عہدے پر نامزد کرنے کے بارے  میں  صدر رجب طیب ایردوان نے ان  کو خود  معلومات فراہم کرتے ہوئے کیا۔

وزیر تجارت نے اپنے  پیغام میں کہا کہ ترکی کی برآمدات میں اضافہ  کرنے  اور معاشی طور پر  خوشحالی  کے معیار کو بہتر بنانے کی  ہر ممکن کوشش کر یں گےکیونکہ ہمارا واحد مقصد84 ملین   عوام کی  فلاح و بہبود  میں اضافہ کرنا ہے ۔



متعللقہ خبریں