شمالی عراق میں کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

ترک فوج دہشتگردی  کی جڑیں کاٹنے میں ٘سروف ہے جس کے نتیجے میں شمالی عراق کے علاقے متینہ میں گشت کے دوران پی کےکے کے نو دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے

1623892
شمالی عراق میں کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  کے علاقے متینہ میں پی کے کے کے نو دہشتگردوں کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کی ٹویٹ  کے مطابق، ترک فوج دہشتگردی  کی جڑیں کاٹنے میں ٘سروف ہے جس کے نتیجے میں شمالی عراق کے علاقے متینہ میں گشت کے دوران پی کےکے کے نو دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 مزید بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں