ترکی: چاوش اولو ۔ بلنکن ملاقات

مذاکرات میں دو طرفہ موضوعات، افغانستان میں امن مرحلے اور اس دائرہ کار میں متوقع استنبول کانفرنس، شام اور مشرق وسطیٰ کے موضوعات پر بات چیت کی گئی

1620072
ترکی: چاوش اولو ۔ بلنکن ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات  کے مطابق چاوش اولو ۔ بلنکن ملاقات میں دو طرفہ موضوعات، افغانستان میں امن مرحلے اور اس دائرہ کار میں متوقع استنبول کانفرنس، شام اور مشرق وسطیٰ کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

مذاکرات تعمیری و مفید رہے۔



متعللقہ خبریں