مولود چاوش اولو کا افغان ہم منصب سے رابطہ،استنبول کانفرنس پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے افغان ہم منصب حنیف اتمار سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں استنبول کانفرنس سے متعلق پیش رفتوں کا جائزہ لیا

1619652
مولود چاوش اولو کا افغان ہم منصب سے رابطہ،استنبول کانفرنس پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے افغان ہم منصب حنیف اتمار سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔

 سفارتی ذرائع کےمطابق، دونوں وزرا نے اس بات چیت میں استنبول کانفرنس سے متعلق پیش رفتوں کا جائزہ لیا۔

 واضح رہے کہ ترکی،  اقوام متحدہ کی زیر نگرانی افغانستان کے امن عمل مذاکرات میں قطر کے ہمراہ  معاونت کر رہا ہے۔

 ترک وزیر خارجہ نے افغان اور قطری وزرائے خارجہ کے علاوہ ان امن مذاکرات میں شامل دیگر ممالک کے حکام سے بھی رابطہ کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں