دو امریکی بحری جہاز ترک آبنا سے گزرنے کے انتظار میں

یہ بحری جہاز 4 مئی تک بحیرہ اسود میں لنگر ڈالیں گے

1618111
دو امریکی بحری جہاز ترک آبنا سے گزرنے کے انتظار میں

دو امریکی جنگی بحری جہاز وں نے ترک آبناؤں  سے بحیرہ اسود  جانے کے لیے ترکی کو سفارتی  درخواست دی ہے۔

سفارتی  حلقوں  نے دو امریکی بحری جہازوں کے  بحیرہ اسود کے علاقے کو جانے سے متعلق خبروں کے بارے میں کہا ہے کہ  ہمیں مونٹرو معاہدے کے مطابق دو امریکی بحری جہازوں کے بحیرہ روم کی جانب جانے   کے بارے میں 15 روز پیشتر سفارتی چینلز سے  آگاہی کرائی گئی تھی۔

ان حلقوں کے مطابق یہ بحری جہاز 4 مئی تک بحیرہ اسود میں لنگر ڈالیں گے۔

 



متعللقہ خبریں